جج: تمہارا جرم ثابت ہو گیا ہے کل تمہیں پھانسی پر لٹکایا جائے گا۔ پپو: وہ تو ٹھیک ہے۔ لیکن اتار ا کب جا ئےگا؟ میں شام کو Careem کی ٹیکسی بھی چلاتاہوں۔
چوہا ہا تھی سے: دو دن کیلئے اپنی نیکر دینا ؟ ہاتھی: ہاہا ہا! پہنے گا کیا؟ . چوہا: نہیں! بیٹی کی شادی ہے ٹینٹ لگوانا ہے
کراچی کی ایک مسجد میں ایک شخص دعا کر رہا تھا: یارب! میرے کاروبار میں برکت دے۔ دوسرے شخص نے پیچھے سے آواز لگائی! کوئی بھی آمین نہ بولنا ..! سب کے سب ٹپک جاؤ گے ؟ یہ شخص کفن بیچتا ہے۔
شوہر بیوی کو انگریزی سکھا رہا تھا بیوی دوپہر میں : ڈنر لے لو جی شوہر : جاہل، یہ ڈنر نہیں ہے لنچ بیوی : جاہل ہوگئے تم یہ رات کا بچا ہوا کھانا ہے
شوہر اور بیوی آگرا جا رہے تھے جہاں پیسے کنویں میں ڈالنے سے مراد پوری ہو جاتی ہے ۔۔۔ شوہر نے ایک روپیہ ڈالا اس کے بعد بیوی نے کوشش کی لیکن توازن کھو بیٹھی اور خود کنویں میں گر گئی شوہر کی آنکھ میں آنسو آگئے اور اوپر دیکھ کر کہنے لگا ۔۔ اتنی جلدی مراد پوری
شادی بجلی کی تار کی طرح ہوتی ہے صحیح جو ڑ جا ئے تو ساری زندگی "روشن" اور اگر غلط جوڑ جائے تو زندگی بھر" جھٹکے"
ایک لڑکا امتحان میں ایک لڑکی کے پیپر سے نقل مار رہا تھا نگران نے دیکھ لیا اور اسے اٹھا کر دور بٹھا دیا۔ جب اس لڑکے کو اور کچھ نہ سوجھا تو سوال کے آخر میں لکھ دیا جواب کا بقیہ حصہ باجی شبانہ کے پیپر میں ملاحظ ہ فرمائیں۔
بیوی کی دعا اے اللہ پاک میرے شوہرکوترقی دے، دولت ، کار، بنگہ دے۔ مجھے کچھ نہیں چاہیے تو سب میرے شوہرکو دے دے پھر اس سے لینا میرا کام ہے۔
تعلیمی شغل سکول: یہ دنیا یہ محفل میرےکسی کام کی نہیں.. اکیڈمی: ادھر چلا میں ادھر چلا جانے کہاں میں کدھر چلا.. ریاضی: عجیب داستاں ہے یہ کہاں شروع کہاں ختم.... سائنس: آو خوشی سے خود کشی کر لیں ......... پیپرز: چھوٹی چھوٹی باتیں لمبی ہو جاتی ہیں.... " رزلٹ: کرم مانگتا ہوں عطا مانگتا ہوں.... پاس: آج میں اوپر آسان نیچے..... , فیل: سن رہا ہے نا تو رو رہا / رہی ہوں میں...
ٹیچر: بتاؤ وہ کون سی عورت ہے جس کو 100% صحیح پتا ہوتا ہے کہ اس کا شوہر کہاں ہے؟ پپو: !! بیوہ عورت کو ۔۔۔۔
آجکل کے بچے کو سبزی پسند نہ آئے تو ماں کتنے آپشن دیتی ہے نوڈلز کھالو ، بر بیڈ پر جیم لگا دیتی ہوں او پیزہ منگوا دیتی ہوں اور ہماری ماں کے پاس دو ہی آپشنز ہوتے تھے سبزی کھانی ہے یا چھتر اور ہم دونوں ہی کھا لیتے تھے پہلے چھتر اور پھر سبزی
لڑ کی اور درزی ایک لڑ کی درزی کی دکان پر گئی اور بولی ۔۔ کیایہاں گلے ملتے ہیں،، درزی کھڑے ہو کر بولہ۔۔۔ بسماللہ جی ۔۔ ملتے تو نہیں ہیں مگر آپ کہتی ہیں تو مل لیتے ہیں۔۔
بیوی: تم نے شادی سے پہلے کیوں نہیں بتایا کہ تم غریب ہو؟ شوہر: ہزار بار بتایا تھا کہ میرا تمہارے سوا کچھ نہیں لیکن تم پاگلوں کی طرح ہنستی جا رہی تھی .
Copyright (c) 2021 Mughal Funny Jokes All Right Reseved
Social Plugin