آجکل کے بچے کو سبزی پسند نہ آئے
تو ماں کتنے آپشن دیتی ہے نوڈلز کھالو ،
بر بیڈ پر جیم لگا دیتی ہوں او پیزہ منگوا دیتی
ہوں
اور ہماری ماں کے پاس دو
ہی آپشنز ہوتے تھے
سبزی کھانی ہے یا چھتر اور ہم دونوں ہی کھا لیتے تھے
پہلے چھتر اور پھر سبزی

Copyright (c) 2021 Mughal Funny Jokes All Right Reseved
0 Comments