ایک لڑکا امتحان میں ایک لڑکی کے پیپر سے نقل مار رہا تھا

 نگران نے دیکھ لیا اور اسے اٹھا کر دور بٹھا دیا۔

 جب اس لڑکے کو اور کچھ نہ سوجھا تو سوال کے

آخر میں لکھ دیا جواب کا بقیہ حصہ باجی شبانہ کے

 پیپر میں ملاحظہ فرمائیں۔