شوہر بیوی کو انگریزی سکھا رہا تھا


 بیوی دوپہر میں : ڈنر لے لو جی


شوہر : جاہل، یہ ڈنر نہیں ہےلنچ


 بیوی : جاہل ہوگئے تم یہ رات کا بچا ہوا کھانا ہے