شوہر اور بیوی آگرا جا رہے تھے جہاں پیسے کنویں میں ڈالنے سے

مراد پوری ہو جاتی ہے ۔۔۔

 شوہر نے ایک روپیہ ڈالا اس کے بعد بیوی نے کوشش کی

لیکن توازن کھو بیٹھی اور خود کنویں میں گر گئی

شوہر کی آنکھ میں آنسو آگئے

اور اوپر دیکھ کر کہنے لگا ۔۔

اتنی جلدی مراد پوری