کراچی کی ایک مسجد میں ایک
شخص دعا کر رہا تھا:
یارب! میرے کاروبار میں برکت دے۔
دوسرے شخص نے پیچھے سے آواز لگائی!
کوئی بھی آمین نہ بولنا ..!
سب کے سب ٹپک جاؤ گے ؟
یہ شخص کفن بیچتا ہے۔
کراچی کی ایک مسجد میں ایک
شخص دعا کر رہا تھا:
یارب! میرے کاروبار میں برکت دے۔
دوسرے شخص نے پیچھے سے آواز لگائی!
کوئی بھی آمین نہ بولنا ..!
سب کے سب ٹپک جاؤ گے ؟
یہ شخص کفن بیچتا ہے۔
Copyright (c) 2021 Mughal Funny Jokes All Right Reseved
0 Comments