تعلیمی شغل
سکول:
یہ دنیا یہ محفل میرےکسی کام کی
نہیں..
اکیڈمی:
ادھر
چلا میں ادھر چلا جانے کہاں میں کدھر چلا..
ریاضی:
عجیب
داستاں ہے یہ کہاں شروع کہاں ختم....
سائنس:
آو خوشی سے خود کشی کر لیں .........
پیپرز:
چھوٹی چھوٹی باتیں لمبی ہو جاتی ہیں.... "
رزلٹ:
کرم مانگتا ہوں عطا مانگتا ہوں....
پاس:
آج میں اوپر آسان نیچے..... ,
فیل:
سن رہا ہے نا تو رو رہا / رہی ہوں میں...

0 Comments