بیوی: تم نے شادی سے پہلے کیوں نہیں بتایا کہ تم غریب ہو؟


شوہر: ہزار بار بتایا تھا کہ میرا تمہارے سوا کچھ نہیں


لیکن تم پاگلوں کی طرح ہنستی جا رہی تھی.