ایک مولوی بس میں سفر کر رہا تھا ، اگلی سیٹ پر
ایک عورت بار بار اپنے بچےسے کہہ رہی تھی "بیٹا تم حلوہ کھا لو ورنہ میں اس مولوی
انکل کو دےدوگی" جب عورت نے چوتھی مرتبہ یہی کہا
تو مولوی بولا " بہن جلدی فیصلہ کر
لوتمہاری وجہ سے میں 4 سٹاپ آگے آچکا ہوں ..

0 Comments