بیوی: تم مجھے ایسی دوباتیں بولو کہ ایک سے میں خوش ہوجائیں اور دوسری سے مجھے غصہ آجائے۔

شوہر: 1. تم میری زندگی ہو۔

2.اور لعنت ہے ایسی زندگی پر۔