کلاس روم میں:  ٹیچر

بچو ایک طرف پیسا ہو اور ایک طرف  ذہانت، تو تم کیا لو گے ؟؟

سٹوڈنٹس:پیسا!!

ٹیچر: غلط !اگر میں ہوتا تو ذہانت لیتا۔

سٹوڈنٹس: جس کے پاس جو نہیں ہوتا وہ ہی لیتا ہے۔