ایک پٹھان اور ہندو انگلینڈ کے ایئر پورٹ پر اترے۔

آفیسر : اپنا نام بتاؤ؟

پٹھان: عمر دراز خان

 آفیسر : انگلش میں بولو۔

پٹھان: لونگ لا ئف خان

 آفیسر ہندو سے: اپنا نام بتاؤ۔

ہندو:  I am beautiful red underwear

آفیسر: کیا؟ ہندو: میرا نام سندر لال چڑی ہے۔