ایک شخص نے اپنے بڑے سے پوچھا:

حضرت مجھے اپنے عیب کا علم کسطرح ہوسکتا ہے؟

بزرگ نے فرمایا:

اپنی بیوی کو اس کا ایک عیب بتادو وہ تمہیں تمہارے تمام عیب بمع تمہارے خاندان کے تمام افراد کے عیب بتا دےگی۔