ایک شخص عید پر سسرال گیا۔

 ساس نے مرغی پکا کر سامنے رکھ دی۔

 داماد صاحب نے ازراہ تکلف کہا کہ

اس کی کیا ضرورت تھی۔ساس
نے کہا کوئی بات نہیں بیٹا ہم نے دس مرغیاں پالی ہوئی ہیں۔

 ہم یوں سمجھیں گے کہ ایک مرغی کو کتا کھا گیا۔