لڑکا لڑکی سے لڑکا: تمھاری آنکھیں بہت حسین ہیں ۔
لڑکی: اب چھوڑ بھی۔۔۔
لڑکا: تمھارے بال بہت خوبصورت ہیں۔
لڑکی: اب چھوڑ بھی۔۔۔
لڑکا: تمھاری آواز بہت خوبصورت ہے۔
لڑکی: اب چھوڑ بھی۔۔۔
لڑکا: اتنی دیر سے چھوڑ ہی تو رہا ہوں ۔
Copyright (c) 2021 Mughal Funny Jokes All Right Reseved
0 Comments