استاد: پاکستان میں امن کیوں نہیں قائم ہوتا ہے ۔
پپو : ہمارا جھنڈاہی الٹاہے
استاد: کیا مطلب؟
  پپو : سفید رنگ امن کا ہوتا ہے اور سبز رنگ قوم کاامن کو ڈنڈا دیا ہواہے اگر یہی ڈنڈا قوم کو دیا ہوتا تو آج امن ہو تا۔