باپ بیٹا میرے لیے ایک گلاس پانی لانا--


بیٹا:  سوری ابومیں گیم کھیل رہا ہوں میں نہیں لا سکتا۔

 دوسرابیٹا  ابو یہ تو ہے ہی بد تمیز ! جائیں آپ خود جا کے پی لیں۔