ایک پٹھان اپنی بھابھی کو بہت مار تھا لوگوں نے پوچھا: تم اپنی بھابھی کو کیوںمار رہے ہو؟
پٹھان: ہمارا بھا بھی اچھی عورت نہیں ہے۔
سب نے پوچھا: یہ تمہیں کیسے پتہ چلا؟
پٹھان : میں جس بھی دوست سے پوچھتا ہوں کہ فون پر کسی سے بات کر رہےہو؟
وہ آنکھ مار کر کہتا ہے تمہاری بھابھی سے“

0 Comments