جماعت میں بہت شور ہو رہا تھا کہ ماسٹر صاحب آئے اور بولے ”تم لوگوں میں شرافت نہیں ہے کیا؟“ ”جی وہ پانی پینے گیا ہے۔“ پیچھے سے آواز آئی