ایک آدمی اپنی بیوی کو دفنا کر گھر آیا
تو آسمان پر بادل گرجنے لگے بجلی کڑکی اور طوفان آگیا۔
آدمی نے آسمان کی طرف دیکھا اور بولا
لگتا ہے پہنچ گئی ہے۔