ایک پنجابی نے پشاور میں
کلاشنکوف کا سودا کیا خان یہی پر لینا ہے تو 40،000 اور اگر گھرپر پھنچوانی ہے تو100000۔
پنجابی: یہ ا یک لاکھ لواور
لاہور پہنچا دو۔ )
خان: ٹھیک
ہے گھر پہنچ کرفون کرنا۔
پنجا بی گھر پہنچ کر: خان صاحب میں گھر پہنچ گیا ہوں۔
خان: کلاشنکوف تمہارا گاڑی کے نیچے بندھا ہوا
ہے۔
0 Comments