بیوی: انڈیا جاؤ تو ساڑھی بھیجنا۔
دبئی جاؤ تو جیولری بھیجنا۔
فرانس جاو توپرفیوم بھیجا۔
 خاوند: غصے میں بولا اگر دوزخ میں
جائیں تو کیا بھیجوں۔
 بیوی: اپنی ویڈیو۔