ایک چوہا شراب کے گلاس میں ڈوب رہا تھا، وہاں سے ایک بلی گزر رہی تھی
چوہا بولا: مجھے نکال دو ، چاہے بعد میں تم مجھے کھا لینا بلی نے گلاس گرا دیا اور چوہا دور بھاگ گیا۔
 بلی بولی: تم نے دھوکا دیا ہے اور جھوٹ بولا ہے۔
 چوہے نے مسکراتے ہوئے کہا: جانو میں اس وقت نشے میں تھا!!!