بیوی: شادی سے پہلے میں پیپسی کی بوتل کی طرح سمارٹ تھی
 شوبر: جل کر بولا ! تم تو اب بھی پیپسی کی بوتل کی طرح ہی ہو،
بیوی: خوش ہوتے ہوئے ! وہ کیسے؟
شوہر: پہلے تم ریگولر بوتل کو طرح تھی اور
اب جمبو سائز ۔