ایک بچہ اسکول دیر سے پہنچا استانی نے کہا۔
تمہیں معلوم ہونا چا ہیے کہ اسکول آٹھ شروع ہو جا تا ہے۔
لڑکا معصومیت سے جواب دیا۔
مس وقت کی پابندی ضروری ہے۔ آپ میرا انتظار مت کیا کر یں۔ سکول شروع کروا دیا کرے۔