امی جی ! اگر کوئی شخص دیوار کے ساتھ سیڑھی لگا کر ساتھ والوں کے گھر میں
جھانک رہا ہو تو کیا کرنا چاہیے
“ ماں نےعضے سے
کہا، اتنی بری بات ہے تم اگر کسی کو ایسا کرتے دیکھوتوسیڑھی کھینچ لینا‘‘
جی میں نے ایسا ہی کیا تھا۔ اب ڈیڑی نیچے گرے پڑے ہیں ،جل
کر انہیں اٹھا » بچے نے معصومیت سے جواب دیا۔
0 Comments