ایک صاحب (دوسرے سے)”اگر کوئی آدمی گدھے کی پٹائی کر رہا ہے تومیں اس کو منع کروں اور اس کے ساتھ شفقت سے پیش آنے کا کہوں تو یہ عمل کون سا عمل ہو گا“۔ دوسرے صاحب فوراً بولے:”برادرانہ محبت“۔