ایک دیہاتی بلا اجازت ایک شادی والے گھر میں گھس گیا لوگوں نے پوچھا۔ کیوں بھئی کیا وجہ ہے جو اس خوبصورت گھر میں گھس آئے ہو؟ دیہاتی بولا: دراصل بات یہ ہے کہ باہر گیٹ پر لکھا ہے”خوش آمدید۔