ایک مصور نے ایک شاہکار تخلیق کیا اور تصویر اپنے ڈاکٹر دوست کو دکھاتے ہوئے بڑے فخر سے پوچھا۔ ”بتاوٴ تو یہ کیسی ہے؟“ ڈاکٹر تصویر دیکھ کر گھبراتے ہوئے بولا۔ ”اوہو اس کا بچنا بہت مشکل ہے کیونکہ اسے ٹائیفدئیڈ ہے۔“