ایک پنجابی نے پشاور میں کلاشنکوف کا سودا کیا

خان: یہیں پر لینی ہے تو 40 ہزار،

اور اگر گھر پہنچانی ہے تو 1 لاکھ ...

پنجابی:      لو 1 لاکھ اور لاہور پہنچادو

 خان: ٹھیک ہے گھر جا کر فون کرنا

پنجابی گھرجاکر: جی خان صاحب! میں گھرآ گیا ہوں

خان: ٹھیک ہے،

کلاشنکوف تمہاری گاڑی کے نیچے بندھا ہوا ہے "