اولڈ جنریشن کہتی تھی

چاندنی چاند سے ہوتی ہے  ستاروں نہیں

 محبت ایک سے ہوتی ہے ہزاروں سے نہیں


نیو جزیشن کہتی ہے

چاند کو مل گئی چاندنی تو ستاروں کا کیا ہو گا

 محبت ایک سے کر لی تو باقی ہزاروں کا کیا ہو گا