شیخ کی بیوی : تم نے اتنے چھوٹے بال کیوں کٹوا لیئے؟
 شیخ بولا: نائی کے پاس 3 روپے کھلے نہیں تھے تو میں بولا 3 روپے کے اور کاٹ دو۔