آدمی: جناب آپ صرف شادی شدہ افراد کو ہی ملازمت پر کیوں رکھتے ہیں؟
آفسر: کیونکہ ان میں بے عزتی برداشت کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے اور گھر جانے کیجلدی بھی نہیں ہوتی۔