بخار
بیٹے کی بیماری کی اطلاع پا کر باپ اسے دیکھنے کیلئے ہاسٹل پہنچا اس کے کمرے کا
دروازہ کھلا ہی تھا۔ کہ ایک لڑکی دروازے سے
نکل کر باہر چلی گئی ۔
باپ نے بیٹے کے ماتھے پر ہاتھ رکھا تو اس نے کہا۔
بخارنے بس ابھی ابھی ہی پیچھا چھوڑا ہے۔
"ہاں" باپ نے
کہا "میں نے بھی اسے دروازے سے باہرجاتے دیکھا ہے"۔
0 Comments