ایک بزرگ نے شاہ کو نصیحت کی کہ بیٹا دیکھو!جب بھی تم سے کوئی گناہ سرزد ہو تو اس گناہ کے بدلے ایک روپیہ کسی صندوق میں ڈالتے جانا ۔ سال کے آخر میں جب تم اپنے جمع کرده روپے گنو گے تو تمہیں اندازہ ہو گا کہ تم نے اس سال میں کتنے گناہ کئے ہیں ۔ شاہد نے بات پلے باندھ لی۔ سال کے آخر میں شاہد نے صندوق کھولا اور پیسے گنے تو اس کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں جمع شده ر قم تھائی لینڈ میں ایک ہفتہ قیام کے لئے کافی تھی ۔ شاہد نے ان بزرگوار کو بہت دعائیں دیں اور تھائی لینڈ کیلئے روانہ ہوگیا۔

0 Comments