سردار جی اپنے ایک دوست کو گزشتہ روز کی لڑائی کا افسوسناک واقعہ بتا رہے تھے۔ سردار جی کل مجھے آٹھ لڑکوں نے مل کر مارا۔
دوست تو تم نے انہیں کچھ
نہیں کہا؟
سردار جی میں نے کہا اگر
ہمت ہے تو اکیلے اکیلےآو۔
دوست سردار جی ! پھر کیا ہوا؟
سردار جی یار! پھر ساروں
نے اکیلے اکیلے بھی مارا۔

0 Comments