ایک پٹھان بادام پچ رہا تھا۔۔۔۔۔
سردار نے پوچھا یہ کھانے سے کیا ہوتا ہے؟
پٹھان :
اچھا یہ بتاؤ ایک کلو چاول میں کتنے دانے ہوتے ہیں ؟
سر دار: پتہ نہیں؟
پٹھان نے اسکو بہم کھلایا اور بولا : تو ایک
درجن میں کتنے آم ہوتے ہیں؟
سرد :12
ہو تے ہیں۔۔
پٹھان : دیکھو دماغ تیز ہوا نا .......
سردار : دو کلو دے دویہ تو بہت کام کی چیز ہے.

0 Comments