ڈاکٹر: آپ کے شوہر کو آرام کی ضرورت ہے؟
یہ لیں نیند کی گولیاں رکھ لیں۔۔
بیوی: یہ میں انہیں کسی وقت دوں؟
ڈاکٹر: یہ ان کیلئے نہیں، |
"آپ کے لئے ہیں ؟"