پیار بھی عجیب چیز ہے،
ماں سے ہو تو عبادت،
باپ سے ہو تو مقدس،
بھائی سے ہو تو عقیدت،
بہن سے ہو تو فرض،
اور بیوی سے ہو تو سب کہتے ہیں، تھلے لگا اے کنجر رن مرید۔۔