2 لڑکیاں : بس میں سیٹ کے لئے لڑ رہی تھیں۔
کنڈکٹر: کیوں لڑ رہی ہو جوعمر میں بڑی ہے بیٹھ     
جائے۔
بس پھر کیا ۔۔۔۔
دونوں پورے راستے کھڑی رہیں۔۔